جو انسان ہو اسے الفاظ نہیں ملتے ایسے موضوع پر لکھنے کے لیے کہ وہ کیا لکھے؟ انسانیت سوز واقع کہیں گے اسے؟ نہیں اسے ہم جانوروں سا سلوک بھی نہیں کہہ سکتے۔ خونخوار جانور بھی ایسا نہیں کرتے یہ سفاکیت کی انتہا نہیں اس سے بھی آگے کی کوئی سطح ہے جس کا مجھے نہیں پتہ جنہیں میں الفاظ میں نہیں ڈھال سکتا۔ بغیر کسی پوچھ پڑت کے وجہ کوئی بھی ہو ایسے لوگوں کو سیدھا جہنم واصل کر دینا چاہیے۔ ایسے انسان کو کوئی معافی نہیں ایک اگلا سانس لینے کہ بھی اجازت دینا ناانصافی ہے۔ اے لعنتی انسان تو نے اس معصوم کی جان لی مگر کوئی بھی ایک تنکے کے برابر بھی کسی معصوم کہ جان لینے کا حق نہیں رکھتا وہ چاہے باپ ہو ماں ہو یا معاشرے کا کوئی بھی منصف لعنت ہو ایسے انسان پر تاقیامت بعد قیامت

تحریر
بولنا منع ہے

image