رانا صاحب نے ہمت کرکے کم از کم فیس بک کا ایک متبادل پیش کرنے کی کوشش کی ہے
اللہ کرے یہ پلیٹ فارم کامیاب ہو تاکہ فیس بک کی روز روز کی پابندیوں اور زبان بندیوں سے جان چھوٹے