2 yrs ·Translate

سن 2013 کے الیکشن میں 35 پنکچر کی وجہ سے حکومت عمران خان کو نہیں ملی،

یہی سوچ کر اپوزیشن نے اس بار بھی 35 پنکچر کے اعتماد پر عدم اعتماد پیش کی،
لیکن۔۔۔!
اس بار ان 35 پنکچروں نے اپوزیشن کا وہ کباڑہ کرنا ہے کہ رہے نام اللہ کا۔

image