2 yrs ·Translate

‏پیپل بالٹی کو قبر کی حرمت کا پاس بھی نہیں رہا۔
اور رہے بھی کیسے۔۔۔!
یہی تو وہ مرد مومن ، مرد حق ، ضیاء الحق ہی تھا جس نے ملک کے دو ٹکڑے کرنے والے مجرم (بھٹو) کو پھانسی پر چڑھایا تھا۔
ضیاء الحق تمام غداروں کے حواس پر ہمیشہ چھایا رہے گا چاہے وقت کوئی بھی ہو
یہ ویڈیو خود ثبوت ہے