بڑے فورم یوز کئے ہیں لیکن کبھی یہ پوسٹ نہیں کی کہ ہیلو گائیز۔ آئی ایم نیو ہیئر۔ کوئی ویلکم نہیں کرے گا؟

شکر ہے آج یہ بھی کر کے دیکھ لیا۔