کامیابی کا راز جاننا ہے تو ناکام لوگوں سے ملو، ان سے ان کی غلطیاں پوچھو کہ وہ کیوں ناکام ہوئے، کامیاب لوگ کبھی بھی راز دوسروں کو نہیں بتاتے !