2 yrs ·Translate

ہم جتنے بھی گناہگار ہوگئے ہیں مگر اللہ کے کبھی منکر نہیں ہوئے ( نعوذ بالله ) اور نا کبھی اس کے ساتھ کسی کو شریک کیا ہے ۔۔۔ ❤️❤️❤️
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، إِلَهًا وَاحِدًا أَحَدًا صَمَدًا، لَمْ يَتَّخِذْ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۔۔۔
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ۔۔۔
اور آخر تو ہمیں لوٹ کر اپنے خالق کے پاس ہی جانا ہے بس وہ ہمارے گناہ معاف فرمادے اور ہم سے ہوئی غلطیاں گستاخیاں درگزر کرے بےشک اس کے سوا کوئی معاف کرنے والا نہیں ۔۔۔ 😥😥😥
#beingstone