5th and last Part
یہود و نصاری ، مشرکین اور ملحدین سارے ملکر پاکستان کے خلاف برسرپیکار ہیں اور پاکستان نہ صرف اکیلے ان سب سے نبرد آزما ہے بلکہ برابر کا جواب بھی دے رہا ہے۔

یہ ہے وہ پاکستان جس کو بنانے والوں نے عالم اسلام کا آخری قلعہ کہا تھا۔

آج اس قلعے پر چاروں سمت سے حملہ ہو چکا ہے۔ پاکستان کے خلاف بیک وقت نظریاتی، معاشی اور عملی جنگ جاری ہے۔

یہ جنگ پاک فوج اکیلے نہیں لڑ سکتی۔ آپ کو بھی ہاتھ بٹانا ہوگا۔
ایٹمی میزائلوں سے لیس افواج پاکستان اور اٹھارہ کروڑ پاکستانی وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔۔۔۔۔
یاد رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔

حملہ آور آپ کے ہرگز ہرگز خیر خواہ نہیں ہیں چاہے وہ جتنی مرضی آپ سے ہمدردی جتائیں۔ جتنے مرضی آپ کو سہانے خواب دکھائیں۔

انکا مقصد صرف اس قلعے میں دراڑ ڈالنا ہے تاکہ اسے فتح کر سکیں۔

پاکستان کے معاملے میں اللہ سے ڈرو۔ قوم پرستی ، مسلک پرستی یا عصبیت کے کسی اور جھنڈے تلے اس کو نقصان پہچانے کی کوشش نہ کرو ۔۔۔ !
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔۔۔۔ !
پاکستان زندہ باد !!
#خالد_کی_تلوار With Abdul Raouf , Nafees Ahmed Rao , Raorashidjamil , Rao Ayyaz , Abdul Raouf , Muhammad Rao AbrarRajpoot , Rao Abdul Hadi , Rao Nasir , Muhammad Nisar , Arshad Rao , Ihsan Laghari , Raja Ghulam Mubsher , Ejaz Lashari , Ubaid ullah Haqqani , FAISAL KHAN , Hania Khan , Bilal Khan , irfan ullah , Saad Khan , Arshad Ali

image