adeelasim  shared a  post
2 yrs

دوستو، جس سپیڈ پہ اپ لوگوں نے اکاؤنٹس بنائے ہیں وہ خود میرے لئیے حیران کن ہے۔ آپکی ستائش کیلئیے بہت شکریہ۔
ابھی اپ کو بہت کمیاں محسوس ہوں گی، شاید بور بھی ہوں۔ مگر یاد رکھئیے کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ابتدا اس سے کہیں کم لوگوں کے ساتھ ہوئی تھی۔ اپنے دوستو کو انوائٹ کیجئیے، پوسٹ کیجئیے، انباکس چیٹ کیجئیے، گیمز کھیلئیے۔ رفتہ رفتہ یہ آپکو اپنا گھر اپنی چوپال لگنے لگے گی۔
ہم مل جل کر اس پلیٹ فارم کو کامیاب بنائیں گے۔ انشااللہ۔

image