2 años ·Traducciones

پرویز مشرف جا رہا تھا تو پاکستان کی برآمدات بنگلہ دیش سے 5 ارب ڈالر زیادہ تھیں۔
نواز شریف جارہا تھا تو پاکستان کی برآمدات بنگلہ دیش سے 18 ارب ڈالر کم ہوگئی تھیں۔ ساتھ ساتھ ن لیگ اور سرخے نہایت ڈھٹائی سے بنگلہ دیش کی ترقی کی مثالیں دیتے ہوئے فرما رہے تھے کہ دیکھیں جی بنگلہ دیش میں جمہوریت کی وجہ سے ترقی ہورہی ہے۔
عمران خان کے دور میں یہ فرق کم ہوکر دوبارہ 7 یا 8 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔ صرف ٹیکسٹائل میں 1 کھرب روپے کی نئی انڈسٹریاں لگنے کے باؤجود آرڈر پورے نہیں ہورہے۔

پرویز مشرف کو سٹیل مل خسارے میں ملی لیکن وہ اسے پرافٹ میں چھوڑ کر گیا۔ پھر زرداری اور نواز شریف نے ملکر اس کو 500 ارب روپے خسارے تک پہنچا دیا ساتھ ہی پی آئی اے خریدنے والے کو سٹیل مل مفت دینے کا اعلان کیا۔

پی آئی اے مشرف کو خسارے میں ملی تھی اور وہ اسے آپریشنل پرافٹ مین چھوڑ کر گیا۔ زرداری و نواز شریف نے آپریشنل پرافٹ کو خسارے میں تبدیل کیا اور 68 ارب روپے سالانہ خسارے تک پہنچا دیا۔
عمران خان نے آکر دوبارہ اس پر ایک فوجی مقرر کیا جو دو سال میں خسارہ کم کر کے 1 ارب تک لے آیا اور اس سال بلاآخر پی آئی اے 14 سال بعد دوبارہ آپریشنل پرافٹ میں چلی گئی۔
نواز شریف دور میں پی آئی اے اپنے روٹ بیچ رہی تھی۔ اس وقت پی آئی اے نئے روٹ خرید رہی ہے اور سفاری ٹورر بھی شروع کر دئیے۔
(عدلیہ نے اس پر بھی سوموٹو لیا تھا اور فوجی کو پی آئی اے کا سربراہ بنانے پر اعتراض کیا تھا)

تحریر شاہد خان

نوٹ ۔۔ سنا ہے نواز شریف پاکستان آنے کا سٹریس نہیں لے سکتے لیکن پاکستان چلانے کا سٹریس لینے کو ابھی بھی تیار ہیں؟

https://presidentmusharraf.wor....dpress.com/2009/03/0

Achievements of President Pervez Musharraf and his Government | Our leader - Musharraf
Favicon 

Achievements of President Pervez Musharraf and his Government | Our leader - Musharraf

Pervez Musharrafs Notes Introduction:  This document lists some of the achievements of the former President of Pakistan, General (Retd.) Pervez Musharraf. It is, probably the longest single statement of feats of  developments, repairs and enhan