. اپنی بے روزگاری کا رونا

کسی نے بھوکے سے پوچھا
2+2 کتنے ہوئے
بھوکے نے جواب دیا 4 روٹی

عالم پہ سہ دے او سید عالم پہ سہ دے

پاکستان کی حالت کیا ہے اور مولانا کو اپنی بے روزگاری کی پڑی ہے
خدا کے بندے جنرل صاحب سے بات کرنی ہے تو ملک کے بارے میں بات کرو.....
اسلام کے بارے میں بات کرو.....
ظالم انسان....
جنرل صاحب سے ملاقات میں بھی آپکو اپنی پیٹ (معاش) کی فکر ہے
انا للہ و انا الیہ راجعون

ہر خبر پہ نظر
کسکر فوکس🧐 نیوز

image