2 yrs ·Translate

موجودہ حکومت کی بیشتر پالیسیز سے اختلاف اپنی جگہ مگر حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے تاکہ ہم بعد میں حکومت سے سوال کر سکیں کہ انہوں نے اپنے دورِ اقتدار میں کیا کارکردگی دکھائی ہے۔
یہ بھی یاد رہے کہ جو لوگ حکومت گرانے کے لیے ملک میں فسادات کرتے ہیں وہ دراصل عوام کی فکر میں نہیں بلکہ اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے ایسا کر رہے ہوتے ہیں۔