جیسے جیسے #عمر بڑھتی ہے
دن بہ دن انسان #امیر ہوتا جاتا ہے
#چاندی #بالوں میں
#سونا #دانتوں میں
#موتی #آنکھوں میں
#شکر #خون میں
اور
مہنگے #پتھر #گردوں میں پاۓ جاتے ہے🙃 🙃
🤔🤔🤔