2 yrs ·Translate

جو ھونا تھا وہ ھوگیا اگر چہ اس سے بہتر طریقے یہ سب کچھ ممکن تھا بلکہ اور آسان ،
لیکن خیر اسے مقدر سمجھ کر آگے بڑھنا چاہئے ۔
حدت کے ان دنوں میں اگر میرے وال سے پی ٹی آئی کے دوستوں کو اذیت پہنچی ھو تو ان سب سے دلی معذرت۔
اصل میں مجھے نہ اپنی نیک نیتی پر شک ھے نہ ان کی نیک نیتی پر الا ما شاءاللہ ،
بس وہ اقتدار میں ھونے کے باوجود ان اخلاقی اقدار کے لحاظ سے منہ موڑتے رھے جو ان کے لئے مناسب تھے۔
اور حزب اختلاف والوں جیسے روئے بلکہ ان سے بڑھ کر گرمی کا مظاہرہ کرتے رھے،
امید ھے اس مرحلے سے گزرنے کے بعد ان کو بھی وہی احساس ھوجائے گا جس کا احساس ان کے علاوہ تقریبآ باقی تما م جماعتوں اور ان کے کارکنان کو ھو چکاہے کیونکہ وہ ان مراحل سے گزر چکے ھیں۔
امید ھے اور دعا ھے ان میں دور اندیشی ،بردباری پیدا ھو گی۔علماء سے نفرت کم ھو گی اور آپسی اختلاف رائے میں شدت پسندی کم ھوگی۔