ویسے یہ سپورٹس مین سپرٹ تو نہیں ہے نا کہ اپنی باری کھیل لو دوسرے کی باری آئے تو بھاگ جاؤ....

ایمپائر کی انگلی پہ آنے والوں کو چاہیے کہ اگر آپ آؤٹ ہو ہی گئے ہیں تو باؤلنگ سے نا بھاگیں...