2 yrs ·Translate

وطن عزیز سے سیلیکٹڈ عمران خان کی صورت میں مہنگائی بےروزگاری فحاشی عریانی اور جبر و تسلط کے ایک سیاہ ترین دور کا اختتام ہوا۔
الحمدللہ۔
عوامی حکومت قائم میاں شہباز شریف نئے وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا۔