Liaqat Khan  shared a  post
2 yrs

مجھے بہت تکلیف ہوئی پرسوں جو ہمارے وزیرستان میں 8 فوجی شہید ہوئے ہیں.

میں جانتا ہوں مادرِ وطن کے لیے قربانی کیا ہوتی ہے.

میرے والد کی طرف سے ایک جنرل نے وطن کی خاطر قربانی دی.

میری والدہ کی طرف سے بھی ایک جنرل نے وطن کی خاطر قربانی دی.

دہشتگردی کے خلاف ہماری فوج نے بہت قربانیاں دی ہیں، ہمارے 6500 سے ذیادہ فوجی جوانوں اور آفیسر شہید ہوئے ہیں.

میں وزیراعظم تھا تو یہ میری ذمہ داری تھی کہ کسی اور کی جنگ کے لیے میری کے لوگ اور فوجی شہید نہ ہوں.

عمران خان کا کراچی جلسے میں اپنی فوج سے محبت کا والہانہ اظہار...

#karachijalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_عدلیہ_نامنظور
#پاک_فوج_زندہ_باد
#بلال_خان_آفریدی

image