2 yrs ·Translate

*چَوپال*
*میں ہے فُل انٹرٹینمنٹ ،،، گپ شپ ،،، ہنسی مذاق ،،، طنز و مزاح ،،، شعر و شاعری ،،، مستند سائنسی معلومات ،،، اور بہت کچھ*
🌹💓😘🙈😁🤣😂🥰
لیکن
*فحاشی و عریانی نہیں*
❌😡🔞

*چَوپال*
*میں ہے اظہار رائے کی ،،، سوال کرنے کی ،،، اعتراض کرنے کی ،،، تنقید کرنے کی اور لکھنے بولنے کی مکمل آزادی ،،، سنجیدہ معاشرتی ،،، معاشی ،،، سماجی ،،، سیاسی ،،، دینی گفتگو اور مستند خبریں*
💓🌹🤝✍️
لیکن
*کسی بھی مقدس شخصیت کی ،،، کسی کے بھی اکابرین کی توہین و اہانت اور ریاستِ پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی نہیں* 😡❌

*چَوپال* کے دو بنیادی پیغام

1 ۔ آئیں بات کریں ،،، بات سنیں اور سمجھیں ،،، کسی بات سے اختلاف ہے تو ضرور کریں مگر اظہارِ محبت کی طرح ۔

2 ۔ آئیں محبت کا سفیر بنیں کیونکہ نفرتیں تو پہلے ہی بہت زیادہ ہیں ۔

*چِیف ایڈمن : حافظ محمد بابر*

https://chat.whatsapp.com/KeuEmGKcl2T4BRS2IzRXqW

Обновите свой браузер | Facebook
Favicon 
chat.whatsapp.com

Обновите свой браузер | Facebook