2 yrs ·Translate

مدینہ منورہ اور مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم جیسی پاک صاف اور مقدس جگہوں پر نعرے بازی کرنا یہودیوں کا شیوہ رہا ہے۔
ایک طرف یہود مسجد اقصیٰ کی تقدس کو آئے روز پامال کررہے ہیں تو دوسری طرف عمران خان کے یوتھیے مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی توہین کررہے ہیں۔
عمران خان اور انکے چیلوں کے کارنامے مسلم امہ کے دلوں کو مجروح کررہے ہیں۔
سعودی حکام اور پاکستانی وزارت داخلہ و خارجہ سے درخواست ہے کہ ملوث عناصر کو سی سی ٹی وی فوٹیج سے معلوم کرکے نشاندہی کرے۔ ہوسکے تو سعودی حکام انہیں فی الفور سخت سزائیں دیکر ملک بدر کرے اور تاحیات ان پر سعودیہ داخلہ بند کردیا جائے۔ یا انہیں پاکستان کے حوالہ کرکے یہاں انہیں سخت سزائیں دی جائے۔