2 años ·Traducciones

ایک مہینے کی کارکردگی ۔۔! جمعیتِ علماء اسلام کا ساتھ دیجئیے
‏پاکستان میں اس سال سرکاری حج 6 لاکھ پچاس ہزار سے کم کاہوگا،سعودی عرب سے معاملات طے کرلئے،گذشتہ حکومت کے اخراجات کے تحت اس سال حج 11 لاکھ کا ہونا تھا، ہوٹلز کو آدھے سے کم قیمت پر بک کیا ہے،ہوٹل خودجاکر بک کئے ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

image