2 yrs ·Translate

‏"ذی الحجہ کا مہینہ بھی کتنا افضل مہینہ ہے"

‏ موسیٰ طور پے جا رہے ہیں
‏فاطمہؑ علیؑ کے گھر جا رہی ہیں
‏ ابراھیمؑ اسماعیلؑ کو قربان گاہ لے کر جا رہے ہیں
‏ محمّدؐ علیؑ کو غدیر خم لے کر جا رہے ہیں
‏ اہلیبیتؑ نورانی چہروں کے ساتھ مباہلہ میں جا رہے ہیں
‏ اور
‏حسینؑ اپنے اہل و عیال کے ساتھ کربلا جا رہے ہیں۔