2 yrs ·Translate

‏پھر زخم نہ کھل جائیں کہیں آلِ علیؑ کے
جلتے ہوئے خیموں کی وہی شام نہ لکھنا
جو ذکر نہ کرتے ہوں حسینؑ ابنِ علیؑ کا
اُس شہر کے لوگوں میں مرا نام نہ لکھنا
#hussainisforall

image