انا للہ وانا الیہ راجعون 🥺🥺
انتہائی افسوسناک خبر حضور قبلہ محبوب سجن سائیں مدظلہ عالی کے بہت ہی پیارے خلیفہ حضرت علامہ مولانا پیر ریاست علی طاہری نقشبندی صاحب قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں
نماز جنازہ کل مورخہ 4 اگست 2022 کو بعد نماز ظہر اپنا مرکز چمنستان چونڈہ روڈ پسرور سیالکوٹ میں ادا کی جائے گی

image