2 yrs ·Translate

‏سن کر یہ صدا گردن تسلیم جھکائی
تلوار سے کھودی لحد اور لاش لٹائی
جب خاک میں وہ چاند سی تصویر چھپائی
تعویز پہ منہ رکھ دیا رقت بہت آئی
فرمایا کہ ڈر ڈر کے نہ رونا علی اصفر ع
ہم آتے ہیں آرام سے سونا علی اصفر ع
#hussainisforall
#muharram2022

image