ترکی بہ ترکی جواب
بابر کے فرزند مرزا کامران کے سر پر بال نہیں تھے اور سلطان سلیم شاہ کی لمبی لمبی زلفیں تھیں مرزا کامران سلیم شاہ سے ملنے آیا تو سلطان نے بطور مذاق والی قندھار مرزا کامران سے پوچھا کہ کیا تمہاری عورتیں تمہاری طرح بال منڈاتی ہیں مرزا بڑا ہوشیار تھا اطمینان سے بولا
نہیں وہ آپکی طرح سر پر بال رکھتی ہیں
تحریر : عتیق الرحمان عباسی