*امارت اسلامیہ افغانستان امیرالمومنین کے حکم پر امارت اسلامیہ کے شہیدوں کے گھروں پر افغان سیکورٹی فورسز راشن تقسیم کر رہے ہیں راشن تقسیم کرنے کا طریقہ یہی ہونی چاہیے ہمارے حکمران پولیو کے قطرے تو گھر گھر پر پہنچا سکتے ہیں لیکن غریب کو راشن نہیں پہنچا سکتے پاکستان کی گورنمنٹ کو چاہیے اس طرز کو اپنائے گھر گھر جاۓ ماؤں بہنوں بوڑھوں کو روڈوں پر لائنوں میں لگا کر ذلیل نہ کریں افغان مجاہدین سے شاید ہمارے حکمران بھی کچھ سبق سیکھ لیں اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما 🤍🏳️🤲*
کل اپنے ملک کو آزاد کروانے مجاھدین اسلام اپنی عوام کی گھر گھر خدمت کرنے میں مصروف
اور پاکستان کے کرپٹ حکمران عوام پر اپنی عیاشیوں کیلیے مھنگائی کے ٹیکسز لگا کر قوم ملک کو لوٹنے میں مصروف 🤫

*حل صرف اسلامی نظام اور تحریک لبیک پاکستان*