2 anos ·Traduzir
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
فیس لور آمد پر سوچا ٹوٹے پھوٹے کچھ الفاظ اس پلیٹ فارم کے بانیان کی نظر کردیں
فیس لور
ایک بہترین ایپ ، مزیدار
ثابت ہوگی انشاء اللہ اسی امید سے جوائن کیا ہے
کیونکہ بلاشبہ فیس بک پر بہت سے دوست آپس میں جڑے تھے ایک دوسرے سے سیکھنا اختلاف کرنا یہ چلتا رہتا تھا لیکن کبھی کبھار ان فیس بک والوں کو جو دورہ پڑتا تھا اس سے فیس بک سے نفرت بھی ہورہی تھی جب بھی اکاؤنٹ اڑادینا بلاک کردینا کئی کئی ماہ انتظار
تو اسی صورت ضرورت محسوس ہوتی تھی کسی ایسے پلیٹ فارم کی جہاں کھلے عام ہر کوئی مثبت انداز میں اپنے خیالات تصورات کو بغیر کسی خوف و خطر کے اچھا رنگ دے سکے تو اسی صورت انعام رانا صاحب نے اس ضرورت کو حقیقت کی صورت دی یہ ہمارے لیے اور انکے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت رہے گا
فیس لور ہر اس بندے کیلئے فائدہ مند ہے جو سوشل میڈیا وقت پاس کرنے کیلئے استعمال نہیں کرتا
اب ہمارے ذمہ داری کہ یہ جو ہماری ضرورت پوری ہوئی اسکو ہر کسی کی ضرورت بنایا جائے
خدا ناس کرے مارک زنگر برک کا
جس نے جینا حرام کررکھا تھا
#حارث_بٹ