2 yrs ·Translate

لیں جی رانا صاحب فیس لور نامی اس نئے دریائے فیس بک میں غوطہ زنی قبول فرمائیے!
اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا

اس دعا کے ساتھ کہ
اس دریا کی جولانی و طغیانی بھی اک دنیا دیکھے۔