خدا کو کام تو سونپے ہیں میں نے سب لیکن
رہے ہے خوف مجھے واں کی بے نیازی کا

میر تقی میر❤

#اردو_شاعری
#ذوق_والے