2 anni ·Tradurre

آگاہی موٹر سائیکل حادثات?️?️?️???
خدارا احتیاط کیجیے سب سے پہلے اپنی موٹر سائیکل کا چین کوور لگوائیں۔ سردیوں میں بائیک چلاتے وقت اپنی چادر وغیرہ کا خاص خیال رکھیں کبھی ایسے ناخوشگوار واقعات پیدا ہوسکتے جس سے آپکی قیمتی جانوں کا ضیاء ہوسکتا صرف اپنی تھوڑی لاپرواہی آپ کیلئے بڑا حادثہ ہوسکتا ہے۔ تھوڑا احتیاط آپکی قیمتی جان کیلئے بہت ضروری ہے۔۔۔ شکریہ

image