ڈیسزاسٹر مینجمنٹ کس کی ذمہ داری ہے؟ کیا یہ ادارہ صرف محکمہ موسمیات کے الرٹس کو کاپی کرکے آگے دوسرے اداروں کو بھجوانے کے علاوہ بھی کوئی کام کرتا ہے؟
ہر سانحہ پر یہ بھاشن کہ مشکل وقت ہے، قوم متحد ہو جائے، تنقید مت کریں، سیاست نہ کریں وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ذمہ داروں کو بچانے کی ہی ایک کوشش محسوس ہوتی ہے ۔۔۔
ٹھیک ہے مشکل وقت ہے۔۔ ریسکیو جاری ہے۔۔۔ مگر یہی وقت ہے کہ ذمہ داروں کو بھی کٹہرے میں کھڑا کیا جائے ۔۔۔ تاکہ آئندہ ہر کسی کو ذمہ داری کا احساس رہے۔۔
#مری
#murree