2 лет ·перевести

مری میں ہونے والے اس سانحہ پہ افسوس ہے جہاں حکومتی ناقص حکمت عملی دیکھنے سے یہ واقعہ رونما ہوا وہیں انفرادی حیثیت میں گاڑی میں ہیٹر لگاکر سونے خطا کرنے کو بھی سمجھنا ہوگا۔
اللہ مرحومین کی بخشش فرمائے۔