2 Jahre ·übersetzen

*اہم اعلان*
مری میں ان تمام احباب کے لٸے جو حالیہ موسم کی وجہ سے اردگرد مری ،کلڈنہ ،سنی بنک ، چٹا موڑ جہاں کوئی سیاح کسی مشکل میں پھنسا ہوا ہےتو مقامی افراد ان کو مدرسہ عربیہ اسلامیہ میں پہنچا دیں۔
کھانا، ہِیٹر چھوٹے بچوں کیلئے دودھ وغیرہ اور رہائش کا ہر ممکن بندوبست موجود ہو گا۔
ابھی تک تقریباً 500 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے الحمدللہ،

مزید جتنے افراد یہاں آنا چاہیں مدرسہ ان شاءاللہ انکی بھرپور خدمت کرے گا۔

براٸے رابطہ:
مولنا عبداللہ صاحب
03348988222
قاری نصراللہ صاحب
03345410993
مولنا واصف الرحمن صاحب
03455993279
مولنا نوید صاحب
03120505306