Zeeshan Hanif  gedeeld  post
2 jr

نامی ایپلیکیشن کے بارے میں عاصم اظہر بھائی کی وال پر پڑھ کر اسے انسٹال کیا اس کے فیچرز دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ہمارے ہاں مقامی سطح پر بھی کوئی ایپلیکیشن بنی ہے جو کہ اب ہماری اہم ضرورت ہے۔ اس ایپلیکیشن بارے مزید رائے چند روز استعمال کے بعد ہی دے سکوں گا۔۔۔۔۔
بہرحال فیس لور کی انتظامیہ کو مبارکباد۔۔۔