2 jr ·Vertalen
روئے، چیخے، کانپے، تڑپے، آہ بھر کے مر گئے
کتنے سپنے برف خانے میں ٹھٹھر کے مر گئے

دوش دیتے کس کو اپنے قتل کا معصوم لوگ
خود پہ اپنی موت کا الزام دھر کے مر گئے ?