2 yrs ·Translate

کیا انسان نے صرف اسی لیے ارتقاء کیا ہے کہ وہ بچے پیدا کرے، انھیں پالے اور مر جائے؟؟؟
کیا زندگی کا مقصد کھانا ،پینا ، سونا اور مر جانا ہے؟
انسانی زندگی کا مقصد آپکے نزدیک کیا ہے؟