2 yıl ·çevirmek

دوسروں کے معاملات میں زیادہ تاک جھانک اچھی نہیں ہوتی۔ اصل توجہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے پر دینی چاہئے۔