2 anni ·Tradurre

وقت کم ہے اور مقابلہ سخت
خان صاحب آپ کے پاس صرف ڈیڑھ سال باقی ہے اور ابھی تین ممالک شام عراق اور افغانستان کے پاسپورٹ بدستور ہمارے پاسپورٹ سے نچلے درجے پر ہیں۔ ان کو پچھاڑنے کے لیے بہت محنت کرنی ہو گی۔