2 jr ·Vertalen

تین سال پہلے یہ ویڈیو جب میں پاکستان گیا تو گلی کے لڑکوں کی فرمائش پہ اپنے شہر ساہیوال کے ریلوے سٹیشن پہ شوٹ کی صرف ایک گھنٹے میں ۔۔پھر واپس آکہ اپنے چھوٹے سے ہوم سٹوڈیو میں اپنی آواز پہ گانا ریکارڈ کیا اور ویڈیو پہ ایڈیٹ کیا ملاحظہ کیجیے. فیس لور پر ڈایریکٹ اپلوڈ نہیں ہو سکی بہت کوشش کی اسی لیے یو ٹیوب لنک شیر کر رہا ہوں

Yaar Salamat by Kashif Mehmood
Favicon 
www.youtube.com

Yaar Salamat by Kashif Mehmood

Composition : Kashif Mehmood
Lyrics : Kashif Mehmood
Produced&Recorded : Kashif Mehmood's Home Studio
Videography : Kashif Mehmood
Direction : Saqib Ali