2 anni ·Tradurre

چہرے بدلنے سے حالات نہیں بدلیں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے اتفاق ہے کہ نظام حکومت بدلنے کی ضرورت ہے۔
یہ جو کہہ رہے ہیں جماعت اسلامی آئے گی یا ن لیگ پی پی آئے گی تو حالات سدھر جائیں گے یہ سب عوام کو عمران خان کی طرح لالی پاپ دے رہے ہیں۔

#قاسم_عباسی