تین سال پہلے یہ ویڈیو جب میں پاکستان گیا تو گلی کے لڑکوں کی فرمائش پہ اپنے شہر ساہیوال کے ریلوے سٹیشن پہ شوٹ کی صرف ایک گھنٹے میں ۔۔پھر واپس آکہ اپنے چھوٹے سے ہوم سٹوڈیو میں اپنی آواز پہ گانا ریکارڈ کیا اور ویڈیو پہ ایڈیٹ کیا ملاحظہ کیجیے.