2 yrs ·Translate

کبھی کبھی آپ بھی ایسے چھوٹے موٹے "جُھوٹ" بول لیا کریں.
رشتوں کا "مان" رکھنے کے لیے یہ سب کرنا پڑتا ھے.
ایسا کرلینا چاہیے، اس میں کوئی حرج نہیں.
برداشت، ایثار، قُربانی اور درگُذر سے ہی تعلق پنپتے اور رشتے جُڑے رہتے ہیں، مضبوط ہوتے ہیں.

جذبات سے بھرپور یہ خُوبصورت وڈیو میرے اُن دوستوں کے لیے جو ہر حال میں محبت کے ترانے پڑھنے اور محبت کا پرچار کرنے کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں.
محبت جن کی پہلی اور آخری ترجیح ہوتی ھے.

وڈیو کے اختتام پر آنسو روکنے کی کوشش کیجئے گا اور کمنٹ میں بتائیے گا کہ آپ اپنی اس کوشش میں کامیاب ہوئے یا میری طرح ناکام....!!
کاوش ! لالہ شمش پٹھان