2 yrs ·Translate

اللہ تعالیٰ عادل بھی ہے اور غفور و رحیم بھی، جنت و دوزخ کا فیصلہ اسی کے ہاتھ رہنے دینا چاہیے۔ یہ اسی کا اختیار ہے، ایسے میں لوگوں میں ازخود جنت و دوزخ بانٹنے سے اجتناب برتنا ہی مناسب ہوگا۔
امجد عباس