2 yrs ·Translate

فیس بک پر آزادی نام کی کوئی چیز نہیں رہی،
ریاست جموں کشمیر کا باشندہ ہوں، کشمیر کی آزادی خودمختاری کی بات فیس بُک پر کرنا اب جرم ہے.
بار بار کی پابندیوں اور اکاؤنٹ بلاک نے آج بالآخر یہاں پہنچا ہی دیا ?
سعودی عرب میں بسلسلہ روزگار موجود ہوں پچھلے 8 سال سے..