‏یہ طلسمات کی دنیا ہے یہاں کیا معلوم
ایک دن مصر کے اہرام کو پر لگ جائیں