2 лет ·перевести

ہندوستان میں مذہب کے نام پر جو ہو رہا ہے وہ سبھی کے سامنے ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والی نہتی لڑکی کمال حوصلے اور اعتماد سے تعاقب کرتے مشتعل ہجوم کو اللہ اکبر سے جواب دے رہی ہے۔
یہ حوصلہ,عزم اور استقامت قابل رشک ہیں۔
مذہب کی تفریق پر گھیراؤ, طاقت کی غنڈہ گردی, انتہا پسندی, اکثریت کا جبر, ہجوم بن کر تعاقب۔۔۔۔ مردہ باد۔ ۔ ۔
مزاحمت کو سلام
حوصلہ کو سلام
استقامت کو سلام

#قاسم_عباسی
#muslimworld #muslimgirl