السلام علیکم فیس لور ??

خیر سے ہم بھی Facelore پر آچکے ہیں ، سب کچھ نیا نیا ہے ، مشکل سا لگ رہا ہے لیکن دیکھتے ہیں کہ کیسا تجربہ ہوتا ہے ☺️


یہاں Facelore پر وقت گزارنے کے بعد دیکھیں گے کہ انعام رانا صاحب کی کوشش کو سراہنے کا موقع ملتا ہے یا معذرت کا ۔۔۔۔۔۔لیکن مارک زبرگ کے لیگل نوٹس کا مطلب کہ تیر صحیح جگہ لگا ہے ، امید ہے ہم بھی لطف اندوز ہونگے ، ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ??

ایک فیس لور بھائی کی وال سے کاپی کیا ہے