جانتے ہیں کہ باطل کو سب سے زیادہ چڑ اسلام سے کیوں ہے؟

یہ لوگ کھربوں ڈالر خرچ کر کے، بے تحاشہ محنت اور وقت لگا کر، بڑے بڑے اذہان کو استعمال کر کے اسلام کے شعائر میں سے کسی ایک کی اہمیت کو مسلمانوں کے دلوں سے نکالا ہی چاہتے ہیں کہ ایک اکیلی لڑکی اٹھتی ہے اور 5 منٹ کے اندر اندر انکے سب کئیے کرائے پر پانی پھیر کر رکھ دیتی ہے۔۔۔!!!

لاکھوں عورت مارچ ایک طرف، اکیلی مسکان ایک طرف

اللہ اکبر

image