2 yrs ·Translate

یہ جناب ابو طالب (علیہ السلام) کی بصیرت تھی کہ انھوں نے اپنے بلند مرتبہ فرزند کا نام "علی" رکھا جو علم، حکمت، معرفت الہٰی، شجاعت، عدل اور سبھی کمالات میں "علی" (بلند مرتبہ) قرار پائے۔
یوم ولادت امام علی کی بہت مبارک۔
امجد عباس