رفاقت علی سلہری کے قلم سے
ہمارے علاقے میں ایک آدمی ہوا کرتا تھا۔بکریاں چراتا تھا۔چھوٹی موٹی چوریاں بھی کر لیتا تھا۔کسی کی فصل میں بکریاں چھوڑ کر نماز شروع کردیتا تاکہ کھیت کا مالک اگر آبھی جاٸے تو اسے بے قصور سمجھے کہ نماز کے دوران بکریاں موقع کا فاٸدہ اٹھاتے ہوٸے فصل میں داخل ہوگٸیں۔
یہی شغل اس امیر المومنین نے آج کل لگا رکھا ہے
Rafaqat Ali Sulehri

image